Tuesday, 8 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1126,TotalNo:3524


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
الحاق ولد میں قیافہ شناس کی بات پر عمل کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3524
و حَدَّثَنَاه مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ دَخَلَ قَائِفٌ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاهِدٌ وَأُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ وَزَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ مُضْطَجِعَانِ فَقَالَ إِنَّ هَذِهِ الْأَقْدَامَ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ فَسُرَّ بِذَلِکَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْجَبَهُ وَأَخْبَرَ بِهِ عَائِشَةَ
 منصور بن ابی مزاحم، ابراہیم بن سعد، زہری، عروہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک قیافہ شناس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودگی میں آیا اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور زید بن حارثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لیٹے ہوئے تھے تو اس نے کہا یہ پاؤں ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں اور اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوش ہوئے اور متعجب بوجہ خوشی ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات کی خبر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment