Tuesday, 8 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1127,TotalNo:3525


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
الحاق ولد میں قیافہ شناس کی بات پر عمل کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3525
 و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ وَابْنُ جُرَيْجٍ کُلُّهُمْ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَی حَدِيثِهِمْ وَزَادَ فِي حَدِيثِ يُونُسَ وَکَانَ مُجَزِّزٌ قَائِفًا
حرملہ بن یحیی، ابن وہب، یونس، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، ابن جریج، زہری اسی حدیث کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں اور یونس کی حدیث میں یہ اضافہ ہے کہ مجزز قیافہ شناس تھا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment