کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
بچہ صاحب فراش کا ہے اور شبہات سے بچنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3519
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کِلَاهُمَا عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّ مَعْمَرًا وَابْنَ عُيَيْنَةَ فِي حَدِيثِهِمَا الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلَمْ يَذْکُرَا وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ
سعید بن منصور، ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، سفیان بن عیینہ، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابن عیینہ سابقہ حدیث کی مزید اسناد ذکر کی ہیں اس میں معمر اور ابن عینیہ کی حدیث میں (الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ) تک ہے اور (وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ) ذکر نہیں کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment