Tuesday, 8 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1122,TotalNo:3520


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
 بچہ صاحب فراش کا ہے اور شبہات سے بچنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3520
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ
 محمد بن رافع، عبد بن حمید، ابن رافع، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابن مسیب ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بچہ صاحب بستر (جس کا نکاح ہو) کا ہے اور زانی کے لئے پتھر ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment