کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
بائع اور مشتری کے لئے خیار مجلس کے ثبوت کے بیان میں
حدیث نمبر
3764
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ يُحَدِّثُ عَنْ حَکِيمِ بْنِ حِزَامٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ قَالَ مُسْلِم بْن الْحَجَّاج وُلِدَ حَکِيمُ بْنُ حِزَامٍ فِي جَوْفِ الْکَعْبَةِ وَعَاشَ مِائَةً وَعِشْرِينَ سَنَةً
عمرو بن علی، عبدالرحمان بن مہدی، ہمام، ابی التیاح، عبداللہ بن حارث، حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہی حدیث دوسری سند سے مروی ہے امام مسلم بن حجاج کہتے ہیں کہ حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کعبہ میں پیدا ہوئے اور ایک سو بیس سال زندہ رہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment