Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1365,TotalNo:3763


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
بائع اور مشتری کے لئے خیار مجلس کے ثبوت کے بیان میں
حدیث نمبر
3763
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ ح و حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ حَکِيمِ بْنِ حِزَامٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا فَإِنْ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُورِکَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا وَإِنْ کَذَبَا وَکَتَمَا مُحِقَ بَرَکَةُ بَيْعِهِمَا
 ابن مثنی، یحیی بن سعید، شعبہ، عمرو بن علی، یحیی بن سعید، عبدالرحمان بن مہدی، شعبہ، قتادہ، ابی خلیل، عبداللہ بن حارث، حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بیع کرنے والوں کو اختیارہے جب تک جدا نہ ہو جائیں پس اگر وہ دونوں سچ بولیں اور بیان کر دیں عیوب وغیرہ توان کی بیع میں برکت دی جائے گی اور اگر انہوں نے جھوٹ بولا اور عیوب کو چھپایا تو ان کی بیع کی برکت مٹا دی جاتی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment