Sunday, 13 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1463,TotalNo:3861


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
 مزارعت اور مواجرہ کے بیان میں
حدیث نمبر
3861
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ دَخَلْنَا عَلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلٍ فَسَأَلْنَاهُ عَنْ الْمُزَارَعَةِ فَقَالَ زَعَمَ ثَابِتٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُزَارَعَةِ وَأَمَرَ بِالْمُؤَاجَرَةِ وَقَالَ لَا بَأْسَ بِهَا
 اسحاق بن منصور، یحیی بن حماد، ابوعوانہ، سلیمان شیبانی، حضرت عبداللہ بن سائب سے روایت ہے کہ ہم عبداللہ بن معقل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حاضر ہوئے اور ان سے مزارعت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ حضرت ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزارعت سے منع فرمایا ہے اور اجرت پر دینے کا حکم دیا ہے اور فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment