Friday, 11 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1258,TotalNo:3656


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
لعان کا بیان
باب
بیوہ عورت کے لئے تین دن سے زیادہ سوگ کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3656
و حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لِلْمِسْمَعِيِّ وَابْنِ الْمُثَنَّی قَالُوا حَدَّثَنَا مُعَاذٌ وَهُوَ ابْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَزْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ لَمْ يُفَرِّقْ الْمُصْعَبُ بَيْنَ الْمُتَلَاعِنَيْنِ قَالَ سَعِيدٌ فَذُکِرَ ذَلِکَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ فَقَالَ فَرَّقَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَخَوَيْ بَنِي الْعَجْلَانِ
 ابوغسان مسمعی، محمد بن مثنی، ابن بشار، ابن مثنی، معاذبن ہشام، ، قتادہ، عزرہ، حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت مصعب رضی اللہ عنہ  نے لعان کرنے والوں کے درمیان جدائی نہیں ڈالی حضرت سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو عجلان کے دومیاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment