Friday, 11 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1257,TotalNo:3655


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
لعان کا بیان
باب
بیوہ عورت کے لئے تین دن سے زیادہ سوگ کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3655
 و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ اللِّعَانِ فَذَکَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
 ابن ابی عمر، سفیان، حضرت ایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا فرمایا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لعان کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح ذکر فرمایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment