Tuesday, 8 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1137,TotalNo:3535


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
اپنی باری سوکن کو ہبہ کر دینے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3535
 حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ح و حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ح و حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ کُلُّهُمْ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ سَوْدَةَ لَمَّا کَبِرَتْ بِمَعْنَی حَدِيثِ جَرِيرٍ وَزَادَ فِي حَدِيثِ شَرِيکٍ قَالَتْ وَکَانَتْ أَوَّلَ امْرَأَةٍ تَزَوَّجَهَا بَعْدِي
ابوبکر بن ابی شیبہ، عقبہ بن خالد، عمرو ناقد، اسو بن عامر، زہیر، مجاہد بن موسی، یونس بن محمد اسی کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں شریک کی حدیث میں یہ اضافہ ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ وہ سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سب سے پہلی عورت ہیں جن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے بعد شادی کی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment