Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1300,TotalNo:3698


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
غلام آزاد کرنے کا بیان
باب
 اپنے مولی کے علاوہ کے لئے کسی دوسرے کو مولی بنانے کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3698
 و حَدَّثَنِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَمَنْ وَالَی غَيْرَ مَوَالِيهِ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ
 ابراہیم بن دینار، عبیداللہ بن موسی، شیبان، حضرت اعمش رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی سند کے ساتھ یہی حدیث مروی ہے لیکن اس میں مَنْ تَوَلّٰی  کی بجائےمَنْ وَالَی  کے الفاظ ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment