Tuesday, 8 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1130,TotalNo:3528


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
 باکرہ کنواری اور ثیبہ شادی شدہ کے پاس شب زفاف گزارنے کے بعد شوہر کے ٹھہرنے کی مقدار کے بیان میں
حدیث نمبر
3528
و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ تَزَوَّجَ أُمَّ سَلَمَةَ فَدَخَلَ عَلَيْهَا فَأَرَادَ أَنْ يَخْرُجَ أَخَذَتْ بِثَوْبِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ شِئْتِ زِدْتُکِ وَحَاسَبْتُکِ بِهِ لِلْبِکْرِ سَبْعٌ وَلِلثَّيِّبِ ثَلَاثٌ
 عبداللہ بن مسلمہ، سلیمان یعنی ابن بلال، عبدالرحمان بن حمید، عبدالملک بن ابی بکر، حضرت ابوبکر بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب ام سلمہ سے شادی کی اور ان سے دخول کیا اور آپ نے جب ان سے جدا ہونا چاہا انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کپڑے سے پکڑ لیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم چاہو تو میں تمہارے پاس زیادہ ٹھہروں اور اس مدت کا حساب رکھوں باکرہ کے لئے سات دن اور ثیبہ کے لئے تین دن ٹھہرنا چاہیے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment