کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
بائع اور مشتری کے لئے خیار مجلس کے ثبوت کے بیان میں
حدیث نمبر
3758
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَيِّعَانِ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بِالْخِيَارِ عَلَی صَاحِبِهِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ
یحیی بن یحیی، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بائع اور مشتری میں سے ہر ایک کو دوسرے پر بیع کو فسخ کرنے کا حق واختیار ہے جب تک کہ جدا نہ ہوں سوائے بیع الخیار کے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment