کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
مجہول المقدار کھجور کے ڈھیر کی دوسری کھجور کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں
حدیث نمبر
3757
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْکُرْ مِنْ التَّمْرِ فِي آخِرِ الْحَدِيثِ
اسحاق بن ابراہیم، روح بن عبادة، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح منع فرمایا لیکن اس میں حدیث مبارکہ کے آخر میں من التَّمْر کا لفظ نہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment