Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1341,TotalNo:3739


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
 دودھ جمع کئے ہوئے جانور کی بیع کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
3739
و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ اشْتَرَی مِنْ الْغَنَمِ فَهُوَ بِالْخِيَارِ
ابن ابی عمر، عبدالوہاب، ایوب اسی حدیث کی دو سری سند ہے لیکن اس میں شاۃ کی بجا ئے غنم کا لفظ ہے۔ معنی و مفہوم ایک ہی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment