Saturday, 12 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1340,TotalNo:3738


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
 دودھ جمع کئے ہوئے جانور کی بیع کے حکم کے بیان میں
حدیث نمبر
3738
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اشْتَرَی شَاةً مُصَرَّاةً فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ إِنْ شَائَ أَمْسَکَهَا وَإِنْ شَائَ رَدَّهَا وَصَاعًا مِنْ تَمْرٍ لَا سَمْرَائَ
 ابن ابی عمر، سفیان، ایوب، محمد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو چڑھے ہوئے دودھ والی بکری خریدے اس کو دو باتوں کا خیار ہے اگر چاہے تو رکھ لے اور اگر چاہے تو واپس کردے اور ایک صاع کھجور بھی دے نہ کہ گند م-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment