کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
جس بیع میں دھوکہ دیا جائے اس کے بیان میں
حدیث نمبر
3766
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ کِلَاهُمَا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمَا فَکَانَ إِذَا بَايَعَ يَقُولُ لَا خِيَابَةَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عبداللہ بن دینار اسی حدیث کی دوسری اسانید ذکر کی ہیں لیکن ان میں یہ نہیں کہ جب وہ بیع کرتا تو لَا خِيَابَةَ کہتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment