کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
خرید وفروخت کا بیان
باب
پھلوں کوصلاحیت سے پہلے کاٹنے کی شرط کے بغیر بیع کرنے سے روکنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3767
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُهَا نَهَی الْبَائِعَ وَالْمُبْتَاعَ
یحیی بن یحیی، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صلاحیت کے ظہور سے پہلے پھلوں کی بیع سے منع فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بائع اور مشتری دونوں کو بیچنے اور خریدنے سے منع فرمایا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment