Wednesday, 9 November 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1154,TotalNo:3552


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
 اگر حوا خیانت نہ کرتی تو قیامت تک کوئی عورت اپنے خاوند سے خیا نت نہ کرتی۔
حدیث نمبر
3552
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ أَبَا يُونُسَ مَوْلَی أَبِي هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَا حَوَّائُ لَمْ تَخُنْ أُنْثَی زَوْجَهَا الدَّهْرَ
 ہارون بن معروف، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، یونس مولی ابی ہریرہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت زندگی بھر اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment