کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
رضاعت کا بیان
باب
عورتوں کے ساتھ اچھا سلو ک کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر
3551
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
محمد بن مثنی، ابوعاصم، عبدالحمید بن جعفر، عمران بن ابی انس، عمر بن حکم، ابی ہریرہ ان اسناد سے بھی حضرت ابوہریرہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment