Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:799,TotalNo:3197


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 حج اور عمرہ کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3197
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَتَی هَذَا الْبَيْتَ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ کَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّهُ
 سعید بن منصور، ابی عوانہ، ابی احوص، ابوبکر بن ابی شبیہ، وکیع، مسعر، سفیان، ابن مثنی، حضرت منصور رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت منقول ہے اور ان ساری حدیثوں میں ہے کہ جس آدمی نے حج کیا اور پھر نہ تو کوئی بیہودہ باتیں کیں اور نہ ہی کوئی گناہ کا کام کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment