کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
حج اور عمرہ کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3198
و حَدَّثَنَاه سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ وَأَبِي الْأَحْوَصِ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ کُلُّ هَؤُلَائِ عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمْ جَمِيعًا مَنْ حَجَّ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ
سعید بن منصور، ہشیم، سیار، ابی حازم، ابوہریرہ ا س سند کے ساتھ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی حدیث کی طرح روایت نقل فرمائی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment