Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:785,TotalNo:3183


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 اس بات کے بیان میں کہ جب حج وغیرہ کے سفر سے واپس لوٹا جائے تو کیا دعائیں پڑھے
حدیث نمبر
3183
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ جَمِيعًا عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنِي حَامِدُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ کِلَاهُمَا عَنْ عَاصِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ عَبْدِ الْوَاحِدِ فِي الْمَالِ وَالْأَهْلِ وَفِي رِوَايَةِ مُحَمَّدِ بْنِ خَازِمٍ قَالَ يَبْدَأُ بِالْأَهْلِ إِذَا رَجَعَ وَفِي رِوَايَتِهِمَا جَمِيعًا اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ وَعْثَائِ السَّفَرِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عبیداللہ، نافع، ابن عمر، عبیداللہ بن سعید، یحیی، قطان، عبیداللہ، نافع، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی کسی لشکر یا جہاد یا حج یا عمرہ سے واپس لوٹتے تو کسی ٹیلے پر یا کسی ہموار میدان میں آتے تو تین مرتبہ اَللَّهُ أَکْبَرُ کہتے پھر فرماتے (لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ آيِبُونَ تَائِبُونَ) یعنی اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لا ئق نہیں اور کوئی شریک نہیں اسی کے لئے سلطنت اور اسی کے لئے تعریف ہے وہ سب کچھ کر سکتا ہے ہم لوٹنے والے رجوع کرنے والے سجدہ کرنے والے اپنے رب کی خاص حمد کرنے والے ہیں سچ کیا اپنے وعدہ کو اللہ نے اپنے بندے کی مدد کی اور اسی اکیلے نے تمام لشکروں کو شکست دی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment