Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:784,TotalNo:3182


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 سفر حج وغیرہ کے موقع پر ذکر کر نے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
3182
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَافَرَ يَتَعَوَّذُ مِنْ وَعْثَائِ السَّفَرِ وَکَآبَةِ الْمُنْقَلَبِ وَالْحَوْرِ بَعْدَ الْکَوْنِ وَدَعْوَةِ الْمَظْلُومِ وَسُوئِ الْمَنْظَرِ فِي الْأَهْلِ وَالْمَالِ
 یحیی بن یحیی، زہیر بن حرب، ابومعاویہ، حامد بن عمر، عبدالواحد، حضرت عاصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے صرف لفظی فرق ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment