Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:903,TotalNo:3301


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑ ھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3301
و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْتِي قُبَائً يَعْنِي کُلَّ سَبْتٍ کَانَ يَأْتِيهِ رَاکِبًا وَمَاشِيًا قَالَ ابْنُ دِينَارٍ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ
 ابن ابی عمر سفیان، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ہفتہ قباء کی مسجد میں تشریف لاتے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سواری پر بھی تشریف لے جاتے تھے اور پیدل چل کر بھی تشریف لے جاتے تھے ابن دینار کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی اسی طرح کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment