Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:902,TotalNo:3300


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑ ھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں
حدیث نمبر
3300
و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ يَأْتِي قُبَائً کُلَّ سَبْتٍ وَکَانَ يَقُولُ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِيهِ کُلَّ سَبْتٍ
 زہیر بن حرب، سفیان بن عیینہ،  حضرت عبداللہ بن دینار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہر ہفتہ قباء تشریف لاتے تھے اور فرماتے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ہفتہ قباء تشریف لے جاتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment