Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:736,TotalNo:3134


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 طواف وداع کے وجوب اور حائضہ عورت سے طواف معاف ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
3134
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا أَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْفِرَ إِذَا صَفِيَّةُ عَلَی بَابِ خِبَائِهَا کَئِيبَةً حَزِينَةً فَقَالَ عَقْرَی حَلْقَی إِنَّکِ لَحَابِسَتُنَا ثُمَّ قَالَ لَهَا أَکُنْتِ أَفَضْتِ يَوْمَ النَّحْرِ قَالَتْ نَعَمْ قَالَ فَانْفِرِي
 یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، زہیر بن حرب، جریر، منصور، ابراہیم، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حکم کی حدیث کی طرح حدیث نقل کی ہے سوائے اس کے کہ اس میں دو لفظ" کیبة" (اداس) اور "خزینہ" (غمزدہ) کا ذکر نہیں ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment