Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:630,TotalNo:3028


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 کمزور لوگ اور عورتوں وغیرہ کو مزدلفہ سے منی کی طرف رات کے حصہ میں روانہ ہونے کے استحباب کے بیان میں۔
حدیث نمبر
3028
 و حَدَّثَنِيهِ عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي رِوَايَتِهِ قَالَتْ لَا أَيْ بُنَيَّ إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذِنَ لِظُعُنِهِ
 علی بن خشرم، عیسی، بن یونس، حضرت ابن جریج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور ایک روایت میں حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ نہیں اے میرے بیٹے! اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زوجہ مطہرہ کو سفر کی اجازت دے دی تھی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment