کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
کنکریوں کے مارنے کے مستحب وقت کے بیان میں
حدیث نمبر
3046
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ وَابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَمَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًی وَأَمَّا بَعْدُ فَإِذَا زَالَتْ الشَّمْسُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، ابن ادریس، ابی جریج، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی والے دن چاشت کے وقت جمرہ عقبہ پر کنکریاں ماریں اور بعد کے دنوں میں سورج کے ڈھلنے کے بعد کنکریاں ماریں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment