کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
کنکریوں کے مارنے کے مستحب وقت کے بیان میں
حدیث نمبر
3047
و حَدَّثَنَاه عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
علی بن خشرم، عیسی بن یونس، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طرح کنکریاں مارتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment