کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
باب قربانی کے جانوروں اونٹ اور گائے میں اشتراک کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
3092
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَحَرْنَا الْبَعِيرَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ
محمد بن حاتم، وکیع، عروہ بن ثابت، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کیا تو ہم نے سات آدمیوں کی طرف سے اونٹ ذبح کیا اور سات آدمیوں کی طرف سے ہی گائے ذبح کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment