کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
قربانی کے دن کنکریاں مارنے پھر قربانی کرنے پھر حلق کرانے اور حلق دائیں جانب سے سر منڈانا شروع کرنے کی سنت کے بیان میں
حدیث نمبر
3067
و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی نَاقَةٍ بِمِنًی فَجَائَهُ رَجُلٌ بِمَعْنَی حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ
ابن ابی عمرو، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت ہے اس میں ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منی میں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی اونٹنی پر سوار ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک آدمی آیا آگےابن عینیہ کی حدیث کی طرح ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment