Saturday, 1 October 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:732,TotalNo:3130


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
حج کا بیان
باب
 طواف وداع کے وجوب اور حائضہ عورت سے طواف معاف ہونے کے بیان میں
حدیث نمبر
3130
و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ حَدَّثَنَا أَفْلَحُ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنَّا نَتَخَوَّفُ أَنْ تَحِيضَ صَفِيَّةُ قَبْلَ أَنْ تُفِيضَ قَالَتْ فَجَائَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحَابِسَتُنَا صَفِيَّةُ قُلْنَا قَدْ أَفَاضَتْ قَالَ فَلَا إِذَنْ
 عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب، افلح، قاسم بن محمد، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ ہمیں ڈر تھا کہ حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ طواف افاضہ سے پہلے حائضہ ہو جائیں گی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کیا صفیہ ہمیں روک رکھیں گی؟ ہم نے عرض کیا کہ وہ طواف افاضہ کر چکی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اب رکنا نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment