Thursday, 1 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:138,TotalNo:2536


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں  کا بیان
باب
حاجی کے لئے عرفات کے میدان میں عرفہ کے دن روزہ نہ رکھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
2536
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ أَبِي النَّضْرِ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ أَنَّ نَاسًا تَمَارَوْا عِنْدَهَا يَوْمَ عَرَفَةَ فِي صِيَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ بَعْضُهُمْ هُوَ صَائِمٌ وَقَالَ بَعْضُهُمْ لَيْسَ بِصَائِمٍ فَأَرْسَلْتُ إِلَيْهِ بِقَدَحِ لَبَنٍ وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَی بَعِيرِهِ بِعَرَفَةَ فَشَرِبَهُ
 یحیی بن یحیی، مالک، ابی نضر، عمیر، مولی ابن عباس ، حضرت ام الفضل بنت حارثہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے ان کے پاس عرفہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزے کے بارے میں بات چیت کی ان میں سے کچھ نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں تھے اور کچھ نے کہا کہ آپ روزہ سے نہیں تھے- آپ کی طرف دودھ کا ایک پیالہ اس وقت بھیجا جب آپ اپنے اونٹ پر عرفہ کے دن سوار تھے تو آپ نے وہ دودھ پی لیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment