Thursday, 1 September 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:139,TotalNo:2537


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
روزوں  کا بیان
باب
حاجی کے لئے عرفات کے میدان میں عرفہ کے دن روزہ نہ رکھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
2537
 حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي النَّضْرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَی بَعِيرِهِ وَقَالَ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی أُمِّ الْفَضْلِ
 اسحاق بن ابراہیم، ابن ابی عمر، سفیان، حضرت ابی النصر سے اس سند کے ساتھ روایت ہے لیکن اس میں آپ کا اونٹ پر سوار ہونے کا ذکر نہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment