Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1843

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
 نماز مغرب سے قبل دو رکعتیں پڑھنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر
1843
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ ابْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کُنَّا بِالْمَدِينَةِ فَإِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ لِصَلَاةِ الْمَغْرِبِ ابْتَدَرُوا السَّوَارِيَ فَيَرْکَعُونَ رَکْعَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ حَتَّی إِنَّ الرَّجُلَ الْغَرِيبَ لَيَدْخُلُ الْمَسْجِدَ فَيَحْسِبُ أَنَّ الصَّلَاةَ قَدْ صُلِّيَتْ مِنْ کَثْرَةِ مَنْ يُصَلِّيهِمَا
شیبان بن فروخ، عبدالوارث، ابن صہیب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مدینہ میں جب مؤذن نماز مغرب کی اذان دیتا تھا تو ہم لوگ ستون کی آڑ میں دو رکعات پڑھا کرتے تھے مسجد میں کوئی نیا آدمی آتا تو بہت سی تعداد میں نماز پڑھنے والوں سے یہ خیال کرتا کہ نماز ہو گئی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment