Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1841

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
ان دو رکعتوں کے بیان میں کہ جن کو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز کے بعد پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر
1841
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ وَمَسْرُوقٍ قَالَا نَشْهَدُ عَلَی عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ مَا کَانَ يَوْمُهُ الَّذِي کَانَ يَکُونُ عِنْدِي إِلَّا صَلَّاهُمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي تَعْنِي الرَّکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ
ابن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحق، اسود، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جس دن بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باری میرے گھر میں ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ نماز پڑھتے یعنی عصر کی نماز کے بعد دو رکعتیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment