Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1839

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
ان دو رکعتوں کے بیان میں کہ جن کو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز کے بعد پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر
1839
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي جَمِيعًا عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا تَرَکَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ عِنْدِي قَطُّ
زہیر بن حرب، جریر، ابن نمیر، ہشام بن عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے ہاں عصر کے بعد کی دو رکعتیں کبھی نہیں چھوڑیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment