مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
ان اوقات کے بیان میں کہ جن میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے
حدیث نمبر
1832
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ خَيْرِ بْنِ نُعَيْمٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هُبَيْرَةَ السَّبَائِيِّ وَکَانَ ثِقَةً عَنْ أَبِي تَمِيمٍ الْجَيْشَانِيِّ عَنْ أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ بِمِثْلِهِ
زہیر بن حرب، یعقوب بن ابراہیم، ابن اسحق، برید بن ابی حبیب، خیربن نعیم حضرمی، عبداللہ بن ہبیر سبائی، ابوتمیم جیشانی، ابوبصرة غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے ساتھ عصر کی نماز ادا فرمائی باقی حدیث مبارکہ اسی طرح ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment