Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1823

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
 قرات سے متعلق چیزوں کے بیان میں
حدیث نمبر
1823
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ أَتَيْتُ الشَّامَ فَلَقِيتُ أَبَا الدَّرْدَائِ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ
محمد بن مثنی، عبدالاعلی، داوٗد، عامر، حضرت علقمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں شام آیا اور میں نے حضرت ابوالدردا رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملاقات کی پھر ابن علیہ کی حدیث کی طرح ذکر کیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment