Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1819

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
 قرآن مجید پڑھنے کی بر کت سے سکینۃ نازل ہو نے کے بیان میں
حدیث نمبر
1819
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَقْرَأُ هَذَا الْحَرْفَ فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ
ابن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحق، حضرت براء فرماتے ہیں کہ ایک آدمی سورة الکہف پڑھ رہا تھا اور اس کے گھر میں ایک جانور تھا اچانک وہ جانور بدکنے لگا اس نے دیکھا کہ ایک بادل نے اس ڈھانپا ہو اہے اس آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن پڑھو کیونکہ یہ سکینہ ہے جو قرآن کی تلاوت کے وقت نازل ہوتی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment