Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1790

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
 سورة الکہف اور آیة الکرسی کی فضلیت کے بیان میں
حدیث نمبر
1790
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ جَمِيعًا عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ شُعْبَةُ مِنْ آخِرِ الْکَهْفِ و قَالَ هَمَّامٌ مِنْ أَوَّلِ الْکَهْف کَمَا قَالَ هِشَامٌ
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، ح، زہیر بن حرب، عبدالرحمن بن مہدی، ہمام، قتادہ سے اس سند کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح روایت کی گئی ہے لیکن اس میں شعبہ کی روایت میں سورہ کہف کی آخری آیات اور ہمام کی روایت میں سورہ کہف کی ابتدائی آیات کا ذکر ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment