Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1787

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
 سورة فاتحہ اور سورة بقرہ کی آخری آیات کی فضلیت اور سورة بقرہ کی آخری آیات پڑھنے کی ترغیب کے بیان میں
حدیث نمبر
1787
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَی يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ جَمِيعًا عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
علی بن خشرم، ابن یونس، ح، ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، اعمش، ابراہیم، علقمہ، عبدالرحمن بن یزید، ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی روایت نقل کی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment