مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
قرات سے متعلق چیزوں کے بیان میں
حدیث نمبر
1764
محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، اسحاق، اسود، حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس حرف کو (فَھَل مِن مُّدَّکِر) پڑھا کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment