Saturday, 9 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1762

کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
 قرات سے متعلق چیزوں کے بیان میں
حدیث نمبر
1762

احمد بن عبداللہ بن یونس، زہیر، حضرت ابواسحق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ  اسود بن یزید سے پوچھ رہا تھا اس حال میں کہ وہ مسجد میں قرآن سکھا رہے تھے اس نے کہا کہ آپ اس آیت (فَھَل مِن مُّدَّکِر) کو کیسے پڑھتے ہیں کیا دال پڑھتے ہیں کہا یاذال پرھتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ دال، میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مُدَّکِر دال کے ساتھ پڑھتے تھے-




contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment