کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
فضائل قرآن
باب
قرآن مجید کا سات حرفوں (قرائتوں ) میں نازل ہونے اور اس کے معنی کے بیان میں
حدیث نمبر
1748
اسحق بن ابراہیم، عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ یہ روایت بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment