Saturday, 2 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1725


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مسافروں کی نماز  اور  قصر کے  احکام کا بیان
باب
 نفل نماز اپنے گھر میں پڑھنے کے استحباب اور مسجد میں پڑھنے کے جواز کے بیان میں
حدیث نمبر
1725
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اجْعَلُوا مِنْ صَلَاتِکُمْ فِي بُيُوتِکُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا
محمد بن مثنی، یحیی، عبیداللہ، نافع، ابن عمرسے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم ا پنی نمازوں کو اپنے گھروں میں پڑھا کرو اور اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment