کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
باب
شب قدر میں قیام کی تاکید اور اس بات کی دلیل کے بیان میں کہ جو کہے کہ شب قدر ستائیسویں رات ہے۔
حدیث نمبر
1692
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ إِنَّمَا شَکَّ شُعْبَةُ وَمَا بَعْدَهُ
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، شعبہ نے اس سند کے ساتھ اسی طرح حدیث نقل فرمائی اور شعبہ کا شک اور اس کے بعد والے الفاظ ذکر نہیں فرمائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment