Saturday, 2 July 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:1674


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
مسافروں کی نماز  اور  قصر کے  احکام کا بیان
باب
رات کی اس گھڑی کے بیان میں جس میں دعا ضرور قبول کی جاتی ہے۔
حدیث نمبر
1674
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ فِي اللَّيْلِ لَسَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ خَيْرًا مِنْ أَمْرِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ وَذَلِکَ کُلَّ لَيْلَةٍ
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، اعمش، ابوسفیان، جابر سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ رات میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس وقت جو مسلمان آدمی اللہ تعالی سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگے گا تو اللہ تعالی اسے ضرور عطا فرما دیں گے اور یہ گھڑی ہر رات میں ہوتی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment