Saturday, 14 May 2011

Sahi Muslim, Jild 1, Hadith no:749


کتاب حدیث
مسلم شریف
کتاب
نماز  کا بیان
باب
 موذن کی اذان سننے والے کے لئے اسی طرح کہنے اور پھر نبی کریم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج کر آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے لئے وسیلہ کی دعا کرنے کے استحباب کے بیان میں۔
حدیث نمبر
749
حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَمِعْتُمْ النِّدَائَ فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ
یحیی بن یحیی، مالک، ابن شہاب، عطاء بن یزید لیثی، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم اذان سنو تو وہی کہو جو مؤذن کہتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment